52املاک سیل کردیں
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرگلبرگ، فیصل ٹاؤن میں16املاک، گلشن راوی میں10املاک سیل کر دیں جبکہ ٹیموں نے علامہ اقبال ٹاؤن اور مصطفی ٹاؤن میں 26املاک سربمہر کیں ۔
ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرگلبرگ، فیصل ٹاؤن میں16املاک، گلشن راوی میں10املاک سیل کر دیں جبکہ ٹیموں نے علامہ اقبال ٹاؤن اور مصطفی ٹاؤن میں 26املاک سربمہر کیں ۔