ڈیزیز فری یو ای ٹی 8.0 مہم کاافتتاح

 ڈیزیز فری یو ای ٹی 8.0 مہم کاافتتاح

لاہور(خبر نگار)یو ای ٹی لاہور میں بلڈ ڈونر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام ڈیزیز فری یو ای ٹی 8.0 طبی مہم کا انعقاد کیا گیا ۔وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر نے مہم کا افتتاح کیا،ہیپاٹائٹس، تھیلیسیمیا اور ذیابیطس کی مفت سکریننگ، آنکھوں اور دانتوں کا معائنہ کیا جائیگا ۔

یو ای ٹی لاہور میں بلڈ ڈونر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام ڈیزیز فری یو ای ٹی 8.0 طبی مہم کا انعقاد کیا گیا ۔وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر نے مہم کا افتتاح کیا،ہیپاٹائٹس، تھیلیسیمیا اور ذیابیطس کی مفت سکریننگ، آنکھوں اور دانتوں کا معائنہ کیا جائیگا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں