رنجیت سنگھ کے توشاخانے کی نمائش

 رنجیت سنگھ کے توشاخانے کی نمائش

لاہور(خبر نگار)لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کے تاریخی توشاخانے کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ،نمائش کے دوران طلبا نے ویڈیو بیانیہ، معلوماتی گرافکس اور کھوئی ہوئی اشیاء کی دوبارہ منظر کشی جیسے تخلیقی منصوبوں پر کام کیا۔

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کے تاریخی توشاخانے کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ،نمائش کے دوران طلبا نے ویڈیو بیانیہ، معلوماتی گرافکس اور کھوئی ہوئی اشیاء کی دوبارہ منظر کشی جیسے تخلیقی منصوبوں پر کام کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں