عظمیٰ بخاری جعلی ویڈیو کیس میں تمام ملزم پیش، سماعت5 جنوری تک ملتوی
لاہور (کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی جعلی اور نامناسب ویڈیو وائرل کرنے۔۔۔
کے کیس میں وکیل کو عظمیٰ بخاری سے متعلق تحریری درخواست دائر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 5 جنوری تک ملتوی کر دی۔سماعت کے دوران عظمیٰ بخاری کے وکیل نے استدعا کی کہ پہلے سرکاری گواہان کے بیانات قلمبند کیے جائیں۔ عدالت میں ملزمہ فلک جاوید، علی حسن سمیت مجموعی طور پر چھ ملزموں حاضری مکمل کی گئی۔