لاہور میں منکی پاکس کے نئے کیسز، 2مریضوں میں تصدیق

 لاہور میں منکی پاکس کے نئے  کیسز، 2مریضوں میں تصدیق

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) لاہور میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے ۔ میو ہسپتال میں تین سالہ ارحم اور۔۔۔

 27 سالہ فیروزہ طیب میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے ،شہر میں منکی پاکس کے بڑھتے ہوئے کیسز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ، اور صحت کے حکام نے شہریوں سے احتیاطی اقدامات اختیار کرنے کی اپیل کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں