شادباغ اور رائیونڈ سے 3 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

 شادباغ اور رائیونڈ سے 3  مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ نے شادباغ اور رائیونڈ سے 3 مشکوک ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے۔۔۔

 قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزموں شاہد، رزاق اور جنید سے 3 پستول، گولیاں اور میگزینز برآمد کیے گئے ۔ملزموں کو مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں