پنجاب یونیورسٹی کے لیکچرر حافظ فواد علی عالمی پروگرام میں شرکت کیلئے منتخب

 پنجاب یونیورسٹی کے لیکچرر حافظ فواد علی  عالمی پروگرام میں شرکت کیلئے منتخب

لاہور (خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے لیکچرر اور پی ایچ ڈی سکالر حافظ فواد علی کو معروف بین الاقوامی پروگرام ‘EELISA Skill Up 2025: Collaboration, Inclusion & Entrepreneurial Universities’ میں شرکت کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے ۔۔۔

۔اس پروگرام کی میزبانی زیورخ یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز، سوئٹزرلینڈ کر رہی ہے ۔ حافظ فواد علی نے اس کامیابی کے ساتھ یورپ میں سرگرمیوں میں شرکت کے لیے 80 یورو کی مسابقتی گرانٹ بھی حاصل کر لی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں