15 ای خدمت مراکز سے 97 لاکھ سے زائد شہری مستفید

 15 ای خدمت مراکز سے  97 لاکھ سے زائد شہری مستفید

لاہور (خبر نگار) پی آئی ٹی بی کے چیئرمین فیصل یوسف کی زیرِ صدارت ارفع ٹاور میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ ۔۔۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ صوبے بھر میں قائم 15 ای خدمت مراکز سے اب تک 97 لاکھ سے زائد شہری مستفید ہو چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں