مجلس احرار اسلام کی یوم تاسیس تقریب آج ہوگی

مجلس احرار اسلام کی یوم  تاسیس تقریب آج ہوگی

لاہور(سیاسی نمائندہ)مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام ملک بھر میں تاسیس مجلس احرار اسلام کے پروگراموں کا تسلسل جاری ہے ۔

 اس حوالے سے مرکزی تقریب میں آج مرکزی دفتر مجلس احرار اسلام نیو مسلم ٹاؤن میں دن گیارہ بجے تقریب پرچم کشائی و سیمینار ہو گا۔ مجلس احرار اسلام لاہور کے شعبہ اطلاعات کے مطابق تاسیس مجلس احرار اسلام سیمینارسے مولانا عبدالرؤف فاروقی، مولانا حافظ سعید عاطف اور قاری قاسم بلوچ خطاب کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں