سیوریج لائن کی تبدیلی رواںماہ مکمل

 سیوریج لائن کی تبدیلی رواںماہ مکمل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )خیابان فردوسی سیوریج لائن کی تبدیلی کا کام رواں ماہ کے اندر مکمل کر لیا جائے گا۔

کام کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے نیسپاک کی جانب سے مسلسل تکنیکی نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ ترقیاتی کام مقررہ معیار اور ڈیزائن کے مطابق مکمل ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں