وزیر ہاؤسنگ کا داتا دربار سے موہنی روڈ تک دورہ

وزیر ہاؤسنگ کا داتا دربار  سے موہنی روڈ تک دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے داتا دربار سے موہنی روڈ تک مجوزہ ڈیزائن اور روٹ کا پیدل جائزہ لیا۔

شہریوں کی کثیر تعداد نے صوبائی وزیر بلال یاسین کو دیکھ کر شیر شیر کے نعرے لگائے ،بلال یاسین نے کہا کہ مرکزی شاہراہِ کے گرد توڑ پھوڑ کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔ لاہور ثقافتی مرکز ہے ، اسکی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں