رجب بٹ کے وکیل کا لائسنس معطل کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

رجب بٹ کے وکیل کا لائسنس معطل کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس ملک اویس خالد نے درخواست پر 5 جنوری کو سماعت کرینگے۔

عدالت نے درخواست میں کراچی بار ایسوسی ایشن کو فریق بنانے کی ہدایت کر رکھی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں