منہاج القرآن ویمن لیگ کے یوم تاسیس پر سیمینار

منہاج القرآن ویمن لیگ  کے یوم تاسیس پر سیمینار

لاہور(سٹاف رپورٹر )منہاج القرآن ویمن لیگ کے 38ویں یوم تاسیس پر مرکزی سیکرٹریٹ میں سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ دینی نہج پر خواتین کی تعلیم و تربیت وقت کی ناگزیر ضرورت ہے ۔

منہاج القرآن ویمن لیگ کے 38ویں یوم تاسیس پر مرکزی سیکرٹریٹ میں سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ دینی نہج پر خواتین کی تعلیم و تربیت وقت کی ناگزیر ضرورت ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں