ریسرچ گرانٹ کیلئے نئی شرائط نافذ
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے تحقیقی کلچر کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ریسرچ گرانٹ کے اجرا سے متعلق نئی شرائط نافذ کر دی ہیں۔ پالیسی کے تحت اب ریسرچ گرانٹ حاصل کرنیوالے تمام اساتذہ کیلئے اپنی تحقیق کی اشاعت لازمی ہوگی اور وہ کسی بھی مستند ریسرچ جرنل میں مقالہ شائع کرانے کے پابند ہونگے۔
پنجاب یونیورسٹی نے تحقیقی کلچر کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ریسرچ گرانٹ کے اجرا سے متعلق نئی شرائط نافذ کر دی ہیں۔ پالیسی کے تحت اب ریسرچ گرانٹ حاصل کرنیوالے تمام اساتذہ کیلئے اپنی تحقیق کی اشاعت لازمی ہوگی اور وہ کسی بھی مستند ریسرچ جرنل میں مقالہ شائع کرانے کے پابند ہونگے۔