ہائیڈرو یونین کا مطالبات کیلئے احتجاج
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج، مظاہر ین کی شدید نعرے بازی‘ہائیڈرو یونین کی کال پر لیسکو کے تمام دفاتر بند، لیسکو دفاتر میں ٹول چھوڑ، قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی۔جنرل سیکرٹری ہائیڈرو یونین اور دیگر عہدیداروں کا کہنا تھا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔
پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج، مظاہر ین کی شدید نعرے بازی‘ہائیڈرو یونین کی کال پر لیسکو کے تمام دفاتر بند، لیسکو دفاتر میں ٹول چھوڑ، قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی۔جنرل سیکرٹری ہائیڈرو یونین اور دیگر عہدیداروں کا کہنا تھا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔