ایل ڈی اے ون ونڈو:بزرگوں کیلئے ویل چیئرز ٹوٹ گئیں
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ون ونڈو انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور کوتاہی کا شاخسانہ ،ایل ڈی اے ون ونڈو پر معذور۔۔
، بزرگ اور سینئر سٹیزن کیلئے رکھی گئی ویل چیئرز لاوارث چھوڑ دی گئیں، خصوصی افراد کے لیے فراہم کی گئی سہولت ایل ڈی اے انتظامیہ کی غفلت کی نذر ہوگئی، ون ونڈو پر موجود ویل چیئرز زنگ آلود، غیر فعال اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکیں۔