قائداعظم بزنس پارک گرڈ سٹیشن کی طاقت میں مزیداضافہ

 قائداعظم بزنس پارک گرڈ  سٹیشن کی طاقت میں مزیداضافہ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے بجلی کی ترسیل کے نظام کو مزید مضبوط بناتے ہوئے شیخوپورہ میں 220 کے وی قائداعظم بزنس پارک گرڈ سٹیشن کو کامیابی سے انرجائز کر دیا ہے ۔۔۔

اقتصادی زون کے تحت صنعتی ترقی کے فروغ کیلئے اہم سنگِ میل ہے ۔4 ارب روپے سے زائد لاگت سے مکمل ہونیوالا یہ منصوبہ خصوصی اقتصادی زون میں قائم صنعتی یونٹس کی بجلی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے تعمیر کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں