غیر قانونی قبضہ ختم ‘سرکاری زمین بحال

غیر قانونی قبضہ ختم ‘سرکاری زمین بحال

لاہور(خبر نگار )ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور میں اوقاف کی زمین پر غیر قانونی قبضے کی شکایت موصول ہوئی۔۔

 جس پر فوری کارروائی کی گئی۔ سیکرٹری / چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا،ان ہدایات کے تحت، محکمہ اوقاف نے ڈیرہ غازی خان کے ضلعی انتظامیہ، پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی اور مقامی پولیس کے تعاون سے غیر قانونی قبضے کو ختم کر کے سرکاری زمین بحال کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں