’’گرین ٹریکٹرز پروگرام‘‘ کے تیسرے مرحلے کا آغاز
لاہور(خبر نگار)پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں زرعی میکانائزیشن کے فروغ کیلئے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز تھری شروع کر دیا گیا ہے ۔ منصوبے کا مقصد جدید زرعی مشینری تک کاشتکاروں کی رسائی آسان بنانا اور پیداواری لاگت میں کمی لانا ہے ۔
پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں زرعی میکانائزیشن کے فروغ کیلئے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز تھری شروع کر دیا گیا ہے ۔ منصوبے کا مقصد جدید زرعی مشینری تک کاشتکاروں کی رسائی آسان بنانا اور پیداواری لاگت میں کمی لانا ہے ۔