واسا :عملے پر بل معاف ریلیف کیلئے رشوت لینے کاالزام

واسا :عملے پر بل معاف  ریلیف کیلئے رشوت لینے کاالزام

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )واسا لاہور کی جانب سے دسمبر میں پانی کے بلوں کی مد میں ایک ارب اسی کروڑ کی ریکوری کی گئی ۔۔

روزنامہ دنیا کو موصول ہونے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں واسا کا جونیئر پمپ آپریٹر عاطف اشتیاق دکان پر بیٹھا نظر آ رہا ہے ‘جہاں اس پر رشوت وصول کر نے کا الزام ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں