رجٹ بٹ کے وکیل کا لائسنس بحال

رجٹ بٹ کے  وکیل کا لائسنس بحال

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کی لائسنس معطلی کیخلاف درخواست پر پنجاب بار نے لائسنس بحال کر دیا‘ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی۔

لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کی لائسنس معطلی کیخلاف درخواست پر پنجاب بار نے لائسنس بحال کر دیا‘ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں