ایل ڈی اے :کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کافیصلہ

ایل ڈی اے :کنٹریکٹ  ملازمین کو ریگولر کرنے کافیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے میں کام کرنیوالے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ ،ٹاؤن پلاننگ ،لا ڈائریکٹوریٹ اور انجینئرنگ میں کام کرنیوالے ملازمین کو ریگولر کیا جائے گا ،، اجلاس میں 25 سے زائد کنٹریکٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ریگولر کیا جائیگا۔

ایل ڈی اے میں کام کرنیوالے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ ،ٹاؤن پلاننگ ،لا ڈائریکٹوریٹ اور انجینئرنگ میں کام کرنیوالے ملازمین کو ریگولر کیا جائے گا ،، اجلاس میں 25 سے زائد کنٹریکٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ریگولر کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں