میو ہسپتال: ملازمین تنخواہوںسے محروم

میو ہسپتال: ملازمین تنخواہوںسے محروم

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر ) میو ہسپتال کے ملازمین کی بڑی تعداد تاحال تنخواہ سے محروم ،میو ہسپتال کے مسیحی ملازمین کو کرسمس سے پہلے تنخواہ نہ دی گئی ۔۔

۔میو ہسپتال کو خودمختار ادارہ بنانے کے بعد سے مالی بدانتظامی کا سامنا ہے ،میو ہسپتال کے شعبہ فنانس میں عملے کی شدید کمی ، مالی امور سنبھالنا دشوار ،میو ہسپتال میں تنخواہ ملنے میں تاخیر سے ڈاکٹرز و طبی عملہ پریشان ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں