یونیورسٹی آف کمالیہ میں پچ ٹیک فیسٹ کا انعقاد

یونیورسٹی آف کمالیہ میں  پچ ٹیک فیسٹ کا انعقاد

ٹو بہ ٹیک سنگھ،کمالیہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا)یونیورسٹی آف کمالیہ میں پچ ٹیک فیسٹ کا انعقاد ۔

مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ ،چیئرمین کمیونٹی ایڈوائزری بورڈ ڈاکٹر ارشد حنیف ودیگر موجود تھے ۔وائس چانسلر ڈاکٹر یاسر نواب نے خطاب میں کہاپہلی بار طلبہ کو انکے پہلے ہی سمسٹر میں عملی کاروباری ماحول سے روشناس کرایا گیا۔ عمر عباس نے کہا پہلے سمسٹر کے طلبہ کی کارکردگی کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں