منشیات مقدمے میں ملزم بری
لاہور (کورٹ رپورٹر)1360 گرام چرس کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،لاہورہائیکورٹ نے عدم ثبوت پر منشیات مقدمے میں ملزم عابد حسین کو بری کردیا ، استغاثہ منشیات کی برآمدگی اور سیف کسٹڈی ثابت کرنے میں ناکام رہا۔
)1360 گرام چرس کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،لاہورہائیکورٹ نے عدم ثبوت پر منشیات مقدمے میں ملزم عابد حسین کو بری کردیا ، استغاثہ منشیات کی برآمدگی اور سیف کسٹڈی ثابت کرنے میں ناکام رہا۔