شدید دھند:ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار ، مسافر پریشان
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )شدید دھند کے باعث کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ۔۔۔
،کراچی سے آنے والی ملت ایکسپریس 13 گھنٹے اور فرید ایکسپریس 6 گھنٹے 50 منٹ ،، علامہ اقبال ایکسپریس 5 گھنٹے لیٹ ہوئی۔