لاپتہ بچی بازیاب ، والدین کے حوالے
لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی انچارج گلدشت ٹاؤن نے 15 کی کال پر فوری ایکشن کرتے ہوئے والدین کی پریشانی کو خوشی میں بدل دیا،۔۔
10 سالہ مہذیب فاطمہ کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا،بچی ضلع بکھر سے والدہ کے ساتھ چونگی دوگیج اپنی نانی کے گھر ملنے آئی تھی ،چیز لینے کے لیے باہر نکلی تو واپسی پر گھر کا راستہ بھول گئی ۔