انوینشن ٹو انوویشن سمٹ
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام پن ٹیک ایکسپو 2026 کے تحت 11ویں ‘انوینشن ٹو انوویشن سمٹ 2026’کا انعقاد یکم تا 2 اپریل 2026کو کرے گا۔دو روزہ سمٹ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام پن ٹیک ایکسپو 2026 کے تحت 11ویں ‘انوینشن ٹو انوویشن سمٹ 2026’کا انعقاد یکم تا 2 اپریل 2026کو کرے گا۔دو روزہ سمٹ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔