انسانی سمگلنگ میں ملوث کاریگر ٹریڈ سنٹر فراڈ کیس کا اہم ملزم گرفتار

 انسانی سمگلنگ میں ملوث کاریگر ٹریڈ سنٹر فراڈ کیس کا اہم ملزم گرفتار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) ایف آئی اے لاہور کا انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن، لاہور سے ۔۔

انسانی سمگلنگ میں ملوث کاریگر ٹریڈ سنٹر فراڈ کیس کا اہم ملزم گرفتار کرلیا گیا ،گرفتار ملزم کی شناخت سید اشتیاق حسین کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم کے خلاف انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور میں متعدد انکوائریوں پر کارروائی جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں