ڈائریکٹوریٹ میں جاری ورکرز کی بائیو میٹرک کے عمل کا جائزہ

ڈائریکٹوریٹ میں جاری ورکرز  کی بائیو میٹرک کے عمل کا جائزہ

لاہور (خبر نگار)صوبائی وزیر لیبر و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کے ۔۔۔

ہمراہ فیلڈ میں متحرک ہیں۔ اسی سلسلے میں صوبائی وزیر نے ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سکیورٹی لاہور ماڈل ٹاؤن اور ساؤتھ کا اچانک دورہ کیا جہاں کمشنر سوشل سکیورٹی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔ دورے کے دوران صوبائی وزیر نے ڈائریکٹوریٹ میں جاری ورکرز کی بائیو میٹرک کے عمل کا جائزہ لیا اور محنت کشوں میں راشن کارڈ تقسیم کیے جبکہ موقع پر موجود محنت کشوں سے براہ راست ملاقات کر کے انہیں آگاہی بھی فراہم کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں