10افراد کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

10افراد کو پی ایچ ڈی  کی ڈگریاں جاری

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے حفیظہ آمنہ سلیم دختر شہزاد سلیم کو باٹنی، فرح بلال دخترمحمد احمد خان بلال کو ۔۔

مائیکرو بائیالوجی و مالیکیولر جینیٹکس، محمداسلام خان ولدشیر دللہ خان کو مالیکیولربائیولوجی، تیمیہ خالددخترحافظ خالد محمودکواسلامک سٹڈیز، کنزہ بتول دخترغلام علی کو مائیکروبائیولوجی و مالیکیولر جینیٹکس، ایمن زہرا دختررحمت اللہ کو مالیکیولر بائیولوجی، مدیحہ ارشد دختر ارشد پرویز خان کوفارسی، عبدالرحمن ولد حاجی محمدکواسلامک سٹڈیز، منیبہ شفیق دختر محمد شفیق کوباٹنی اور حفصہ ملک دختررانا عبد المالک کواردوکے مضمون میں،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں