پیپلز پارٹی لاہور اربن ڈویژن کا پہلا تنظیمی اجلاس
لاہور ( سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور اربن ڈویژن کا پہلا تنظیمی اجلاس ہوا ،جوہر ٹاؤن آفس میں ہونیوالے اجلاس کی صدارت ڈویژنل صدر فیصل میر نے کی،اجلاس میں شاہد عباس ایڈووکیٹ ،مجید غوری ۔۔
،خرم فاروق،اصغر بھٹی،معین بٹ،عامر نصیر بٹ طاہرہ غالب،وسیم حمید،ذیشان سہیل ملک، احمد گھمن ،حسن عباس،افڑاز نقوی، اسجد ملک،جاوید الیاس بٹ،عباس شاہ، آغا نعیم حیدر، امجد جٹ، راؤ شجاعت، حمزہ امجد، ڈاکٹر وسیم حامد، زاہد ذوالفقار خان، سید زاہد علی شاہ، راؤ شجاعت، حمزہ شکور،وحید لوھی،عاطف کھوکھر،افتخار علی شاکر،عفان اسلم،عباس شاہ سمیت دیگر شریک ہوئے ،پی پی پی لاہور صدر کا 26 جولائی تک جماعتی تنظیم مکمل کرنے کا عزم کیا گیا ۔