سینئر سکول ٹیچر کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

سینئر سکول ٹیچر کی ریٹائرمنٹ  پر الوداعی تقریب

لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول ریٹیگن روڈ لاہور میں سینئر سکول ٹیچر وقار احمد شاہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 اس موقع پر پرنسپل سکول ہذا سید عبد الواحد، سینئر اساتذہ عبداللہ امین، عبدالغفور بٹ، رافعہ مسرت، رحمت اللہ خان اور خالد محمود انصاری اور دیگر سٹاف نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل سید عبد الواحد نے کہا کہ انہوں نے خلوص کے ساتھ فرائض سرانجام دیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں