لاہور ریلوے سٹیشن پر آوارہ کتوں کی بھرمار

لاہور ریلوے سٹیشن پر آوارہ کتوں کی بھرمار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )لاہور ریلوے سٹیشن پر آوارہ کتوں کی بھرمار ، پلیٹ فارموں پر آزادانہ گھومتے آوارہ کتے مسافروں کے لیے پریشانی کا باعث بن گئے۔۔

، ریلوے سٹیشن پر آوارہ کتوں کی بھرمار،ریلوے لاہور ڈویژن انتظامیہ اقدامات کرنے کی بجائے خاموش تماشائی بن گئی ،لاہور ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارموں پر آوارہ کتے آزادانہ گے گھومتے اور آرام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔،عید کے دنوں میں مسافروں کے رش کے دوان پلیٹ فارموں پر آوارہ کتوں کی موجودگی سے مسافر پریشان ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں