ٹرالر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

 ٹرالر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

قصور(نمائندہ دنیا) مین ملتان روڈ پر ملاں والا کانٹا کے قریب22 ویلر ٹرالر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ۔

جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری حرکت میں آئیں اور پانچ ایمرجنسی گاڑیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں