اراضی تنازع پر نوجوان کا کان کاٹ دیا

اراضی تنازع پر نوجوان کا کان کاٹ دیا

تلونڈی، قصور(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)چونیاں کے علاقہ گنب میں اراضی کے تنازع پر جھگڑے کے دوران مخالفین نے مبینہ طورپر نوجوان کا کان کاٹ دیا۔

چونیاں کے علاقہ گنب میں اراضی کے تنازع پر جھگڑے کے دوران مخالفین نے مبینہ طورپر نوجوان کا کان کاٹ دیا۔متاثرہ ارشاد کا فرہان، نعمان، زمان، امجد وغیرہ سے وراثتی زرعی اراضی کا تنازع چل رہا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں