سیدوالا:فائرنگ سے دو نوجوان شدید زخمی
سیدوالانامہ نگار)سیدوالامیں راوی چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو نوجوان محمد آصف اور فلک شیر شدید زخمی ہوگئے۔
سیدوالامیں راوی چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو نوجوان محمد آصف اور فلک شیر شدید زخمی ہو گئے ۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد لیجایا گیا، جہاں دونوں کی حالت نازک ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔