مریدکے :غیر قانونی میڈیکل سٹورز فارمیسیوں ، اتائیوں کی بھرمار

مریدکے :غیر قانونی میڈیکل سٹورز  فارمیسیوں ، اتائیوں کی بھرمار

مریدکے(نمائندہ دنیا)مریدکے اور گردونواح میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز، بغیر لائسنس فارمیسیوں اور اتائیوں کی بھرمار نے شہریوں کی صحت کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا۔

مریدکے اور گردونواح میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز، بغیر لائسنس فارمیسیوں اور اتائیوں کی بھرمار نے شہریوں کی صحت کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا۔ متعدد غیر مستند فارماسسٹ ادویات سرعام فروخت کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں