گوشت 8روپے کلو مہنگا
لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت مزید8روپے اضافے سے 577روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے اضافے سے 222روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید8روپے اضافے سے 577روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے اضافے سے 222روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔