جھوٹی اور بوگس کال کرنے والے کالر کے خلاف مقدمہ

 جھوٹی اور بوگس کال کرنے  والے کالر کے خلاف مقدمہ

قصور (نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ نے اے ایس آئی شوکت علی کی رپورٹ پر کالر چوہدری ناظم کے خلاف جھوٹی اور بوگس کال کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

 پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ نے اے ایس آئی شوکت علی کی رپورٹ پر کالر چوہدری ناظم کے خلاف جھوٹی اور بوگس کال کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں