قصور:پتنگ کی ڈور سے معمولی زخمی
قصور (نمائندہ دنیا) روسہ ٹبہ چونیاں کے قریب عمر ولد محمد امین موٹر سائیکل پر آ رہا تھا کہ نامعلوم سمت سے آنے والی پتنگ کی ڈور گلے اور ہاتھ سے ٹکرائی، جس سے معمولی زخم آئے ۔
روسہ ٹبہ چونیاں کے قریب عمر ولد محمد امین موٹر سائیکل پر آ رہا تھا کہ نامعلوم سمت سے آنے والی پتنگ کی ڈور گلے اور ہاتھ سے ٹکرائی، جس سے معمولی زخم آئے ۔