قصور: گھر میں گھس کر ماں اور بیٹے پر چھریوں سے حملہ

 قصور: گھر میں گھس کر ماں  اور بیٹے پر چھریوں سے حملہ

قصور (نمائندہ دنیا) گلی حافظ عزت بیگ والی بیرون کوٹ حلیم خاں کے رہائشی شازم ولد محدم سلیم نے تھانہ بی ڈویژن میں مقدمہ درج کروایا کہ 5 نامزد اور 16/15 نامعلوم ملزمان نے گھر میں داخل ہو کر چھریوں سے انہیں اور والدہ کو زخمی کیا۔

 پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں