الہ آباد: 16 سالہ شاہ زیب لاپتہ
الہ آباد (نمائندہ دنیا) شاہ زیب نو روز سے لاپتہ ہے ۔ پولیس نے ایف آئی آر درج نہیں کی اور والدین پر غشی کے دورے پڑ گئے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس کی اپیل کی گئی ہے ۔