قصور: ڈاکوؤں کی ڈکیتی اور راہزنی لاکھوں روپے مالیت کی چوری
قصور (نمائندہ دنیا) ڈاکوؤں نے مختلف وارداتوں میں نقدی، موبائل، زیورات اور موٹر سائیکلیں چھینیں، دو افراد زخمی ہوئے ۔
پولیس مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر کے کارروائی جاری ہے ۔