نارنگ منڈی: دیسی شراب کی بھٹی سمیت 100 لیٹر شراب برآمد، 4 گرفتار

 نارنگ منڈی: دیسی شراب کی بھٹی سمیت  100 لیٹر شراب برآمد، 4 گرفتار

نارنگ منڈی (نمائندہ دنیا) نارنگ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 100 لیٹر دیسی شراب برآمد کی اور چار ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کیے ۔

 نارنگ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 100 لیٹر دیسی شراب برآمد کی اور چار ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں