بھینسوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے گرفتار

بھینسوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے گرفتار

قصور(خبرنگار)بھینسوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے گرفتار،قصور کے نواح تھانہ راجہ جنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھینسوں کی لڑائی پر جوا کروانے والے دو ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ایک بھینس قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ مہر یعقوب اور سرفراز نامی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں