شاپ رابری میں ملوث میاں بیوی گرفتار

شاپ رابری میں ملوث میاں بیوی گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )غازی آباد پولیس نے شاپ رابری کی وارداتوں میں مطلوب میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان میں نصیر اور ملزمہ عاصمہ شامل ہیں۔ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر ایس ایچ او غازی آباد محمد شہریار نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو لوٹے ہوئے مال سمیت گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں