پیپلزپارٹی شیخوپورہ کی 14رکنی سپریم ایڈوائزری کمیٹی قائم
شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی ضلع شیخوپورہ نے سینئر رہنماؤں اور کارکنان پر مشتمل 14 رکنی سپریم ایڈوائزری کمیٹی قائم کر دی ہے، جس کی سربراہی ضلعی صدر محمد آصف خان کریں گے۔
14 رکنی کمیٹی میں سابق رکن صوبائی اسمبلی بیگم صغیرہ اسلام، محمد ارشد قمر، محمد رضا خان جمالی، محمود احمد، محمد صفدر ٹھاکر، چودھری الطاف حسین ورک، ملک جاوید اکبر ڈوگر، چودھری مشتاق احمد گجر، ملک اشتیاق احمد اعوان، صفدر حسین بھٹی ایڈووکیٹ، ایم اے سجاد، محمد اسلم فہیم، محمد اسلم بٹ اور شیر عالم خان شامل ہیں۔