بوگس چیک کا اشتہاری گرفتار

بوگس چیک کا اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ پولیس نے سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے ذریعے بوگس چیک اور فراڈ جیسی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب مفرور اشتہاری شفیق کو گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

مغلپورہ پولیس نے سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے ذریعے بوگس چیک اور فراڈ جیسی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب مفرور اشتہاری شفیق کو گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں