قصور: 80 ہائی سکول سولر سسٹمز پر منتقل

قصور: 80 ہائی سکول سولر سسٹمز پر منتقل

قصور(نمائندہ دنیا)ضلع قصور کے 80 ہائی سکولز اپنی مدد آپکے تحت سولر سسٹمز پر منتقل جبکہ 22 سکولوں میں سرکاری فنڈز سے سائنس لیبارٹریز مکمل فعال کر دی گئیں۔

ضلع قصور کے 80 ہائی سکولز اپنی مدد آپکے تحت سولر سسٹمز پر منتقل جبکہ 22 سکولوں میں سرکاری فنڈز سے سائنس لیبارٹریز مکمل فعال کر دی گئیں۔نئے سی ای او ایجوکیشن قصورشوکت خان نے کہا دیگر سکولوں کو بھی تمام سہولتیں فراہم کردی جائینگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں